بھارتی پنجابی فلم وارننگ 3 بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی 

Jan 16, 2026 | 00:49:AM
بھارتی پنجابی فلم وارننگ 3 بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی پنجابی فلم وارننگ 3 بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے۔

فلم ایکشن سے بھرپور ہے جس کا مرکزی کردار اداکار گپی گریوال نے نبھایا ہے ،فلم کو بشرط سنسر 23 جنوری کو ریلیز کی جائے گیْ

اسٹار کاسٹ  Gippy Grewal (جیپی گریوال) اور Prince Kanwaljit Singh (پرنس کنولجیت سنگھ) مرکزی کرداروں میں ہیں (جیسے پچھلی فلموں میں Pamma اور Geja کے طور پر)  دیگر اداکار Aman اور دیگر شامل ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں :  کوکا کولا بنانے کی 140 سال پرانی اوریجنل ریسی پی بے نقاب ہو گئی؟