پیپلزپارٹی کے رہنما رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پی پی 165 سے ٹکٹ ہولڈر رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے۔
رانا صفدر دلشاد نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 165 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی گلوکارہ گیتا پٹنائک چل بسیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔