رجب بٹ اورندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع 

Feb 16, 2026 | 10:11:AM
رجب بٹ اورندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)جواایپ کیس میں رجب بٹ اورندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع ہوگئی۔
ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی کی عدالت میں رجب بٹ اورندیم نانی والا پیش ہوگئے۔
عدالت نے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کررکھا تھا،عدالت کو بتایاگیا کہ ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری
عدالت نےرجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کردی۔