پیٹرلیم مصںوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 13 روز کے لیے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے آگاہ کردیا