را حت فتح علی کی آوا ز میں کشمیر پریمئر لیگ کا ترانہ “کھیل آزادی سے “ کی مقبو لیت

Feb 16, 2021 | 22:39:PM
را حت فتح علی کی آوا ز میں کشمیر پریمئر لیگ کا ترانہ “کھیل آزادی سے “ کی مقبو لیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انتظار کی گھڑیاں ختم، کشمیر پریمئر لیگ کا ترانہ “کھیل آزادی سے “ جاری ، ترانہ بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی گانے میں شوبز اور اسپورٹس اسٹارز کی بڑی تعداد ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہے۔ بی فار یو کے تعاون سے جاری ہونے والے لیگ اینتھم نے لانچ کے ساتھ ہی مداحوں کے دل جیت لیے۔

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ - کھیل
ٹیگز: