محکمہ مو سمیات نے کل کے مو سم کی صو رتحال بتا دی

Feb 16, 2021 | 19:46:PM
محکمہ مو سمیات نے کل کے مو سم کی صو رتحال بتا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد میں کل موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ سیالکوٹ، نارووال ، لاہور، قصور میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ،گجرات، جہلم ، حافظ آباد ،منڈی بہاﺅالدین،جوہر آباد،سرگودھا ، بھکر میں میں دھند متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں بھی یہی صو رتحا ل رہے گی۔
 محکمہ موسمیات کی اطلا ع کے مطا بق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،تا ہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدیدسرد اور خشک رہے گا۔