بلوچستان: عام انتخابات کیلئے  ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز

Dec 16, 2023 | 18:43:PM
بلوچستان: عام انتخابات کیلئے  ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے  ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کادوبارہ آغاز ہو گا۔

عام انتخابات 2024 کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسر کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر 2023 سے دوبارہ منعقد کی جائے گی، 19 دسمبر کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ایک روزہ ٹریننگ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کا بڑا کارنامہ

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اس ٹریننگ میں حلف بھی لیں گے، بلوچستان   کے چار ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کوئٹہ، لورالائی، سبی اور خصدار میں  ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ ہوگئی، بلوچستان کے قومی و صوبائی حلقوں کے تمام 67 ریٹرننگ افسران  پر اپنی حاضری یقینی بنانا لازمی ہو گی۔