گانے کی ریکارڈنگ میں میری بیٹی کا بیڈ استعمال کیا گیا:خلیل الرحمان قمر واقعہ سناتے ہوئے جذباتی ہوگئے

Dec 16, 2022 | 09:49:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

گانے کی ریکارڈنگ میں میری بیٹی کا بیڈ استعمال کیا گیا،میں نے گانا دیکھا،بیٹی کے بیڈ پر ہیروئن نے سارے کپڑے اتار دیے،میں وہ بیڈ کبھی نہیں لے کر آیا ،خلیل الرحمان قمر واقعہ سناتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: