معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا گیا

Aug 16, 2025 | 23:49:PM
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور میں نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو حراست میں لے لیا۔

ڈکی بھائی کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل تھا ،  این سی سی آئی  میں سائبر کرائم کے حوالے سے ان کے خلاف انکوائری چل رہی تھی،  آج وہ بیرون ملک سے لاہور ایئر پورٹ پہنچے تھے، امیگریشن حکام نے ان کا پاسپورٹ ہِٹ ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: بارشوں کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند رکھنے کا فیصلہ