وزیراعظم کی ملاقات، نوازشریف کی سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کی ہدایت
کیپشن: شہباز شریف، نواز شریف ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ آمد ہوئی،میاں شہباز شریف نے میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔
وزیراعظم نے میاں نواز شریف کو کے پی میں سیلاب کے بعد کی صورت حال پر آگاہ کیا۔
سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو متاثرین کی ہر ممکن امداد کی ہدایت کی۔
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، شہید افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں