ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر،سعودی عرب نے دو ارب ڈالرز فراہم کر دیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( وقاص عظیم )ملکی معیشت کے لیے بڑی خبرآگئی،سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرز فراہم کر دیے۔
اسٹیٹ بینک کو سعودی عرب کی جانب سے دو ارب ڈالرز موصول ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سوئی کمپنیوں کایکم جولائی سےگیس مہنگی کرنےکیلئےاوگرا سےرجوع
سعودی عرب نے 15 اپریل کو پاکستان کو دو ارب ڈالرز فراہم کیے،سعودی عرب کی فنانسنگ سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔