طلبا کیلئے خوشخبری۔ اب کوئی فیل نہیں ہوگا

Apr 16, 2022 | 12:20:PM
طلبا کیلئے خوشخبری۔ اب کوئی فیل نہیں ہوگا
کیپشن: سکول میں بچے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سرکاری سکولز کے طلبا کیلئے پہلی دفعہ رزلٹ کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ، قرآن مجید کے50 نمبر بھی شامل کردئیے گئے ۔

 رپورٹ کے مطابق رواں سال سرکاری سکولوں کے طلباء کو تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر رزلٹ کارڈ بھی جاری کئے جائیں گے۔رزلٹ کارڈ میں قرآن مجید کے50 نمبر شامل کئے گئے ہیں۔80 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو اے پلس گریڈ دیا جائے گا۔۔

کسی بھی طالبعلم کو ایف گریڈ یا فیل نہیں کیا جائے گا ۔رپورٹ کارڈ پر ٹیچر طالبعلم کی کارکردگی سے متعلق اپنے تاثرات کا بھی اظہار کریں گے۔رپورٹ کارڈ پر حاضری کے ساتھ نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں میں شمولیت کا خانہ بھی رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیںشہر قائد میں جلسے کے حوالے  تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا