آخری ٹی ٹوئنٹی میں پرو ٹیزکا گرین شر ٹس کو 145 رنز کا ہدف 

Apr 16, 2021 | 20:44:PM
آخری ٹی ٹوئنٹی میں پرو ٹیزکا گرین شر ٹس کو 145 رنز کا ہدف 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جنوبی افریقا کی پو ری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 19.3 اوورز میں 144 رنز پر آﺅ ٹ ہو گئی ہے۔قو می ٹیم کی طرف سے حسن علی اور فہیم اشرف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
تفصیلات کے مطابق چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پروٹیز نے گرین شرٹس کو ہرا کو سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کی بدولت 204 رنز کا ہدف 18 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا تھا۔جبکہ جنو بی افریقا کی ٹیم آج کا میچ جیتنے کیلئے ایڑھی چو ٹی کا زو ر لگائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:کرینہ نے بغیر چہرے کے دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی