پنجاب بار کونسل انتخابات، شیڈول آج جاری ہوگا

Sep 15, 2025 | 12:55:PM
پنجاب بار کونسل انتخابات، شیڈول آج جاری ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پنجاب بار کونسل کے انتخابات یکم نومبر کو ہوں گے۔

کیو سہولت رجسٹریشن مرحلہ مکمل ،انتخابی سرگرمیوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔

دوسری طرف پنجاب بار کونسل کا الیکشن شیڈول آج جاری کیا جائے گا۔

شیڈول کے اعلان کے بعد امیدوار اپنی انتخابی مہم مزید تیز کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے وکلاکی نظریں یکم نومبر کے انتخابات پر مرکوزہیں۔

دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم فیصلوں اور بڑی تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے رابطہ مہم پہلے ہی تیز کر رکھی ہے۔

مزید پڑھیں:پراپرٹی ٹیکس چوری میں ملوث افسران وٹیکس نادہندگان اب نہیں بچیں گے