حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرل

Sep 15, 2021 | 23:23:PM
حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)اداکا رہ اور معروف ٹک ٹا کر حریم شاہ کی ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرل ہو ئی ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق  حریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق آگاہ کرتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیا واقعی 64سالہ انیل کپور جوان رہنے کے لئےزہریلے ترین جا نور کا خون پیتے ہیں؟سنسنی خیز انکشاف۔۔ویڈیو وائرل

اب ان کو دوران ڈرائیونگ ویڈیو میں گنگناتے ہو ئے دیکھا جا سکتاہے۔اس ویڈیو کو بھی انہوں نے اپنے انسٹا گرا م پر شیئر کیا ہے۔