شادی کے بعد بولڈ اداکارہ یامی گوتم کا دلکش انداز۔۔ تصاویر وائرل

Sep 15, 2021 | 16:54:PM
شادی کے بعد بولڈ اداکارہ یامی گوتم کا دلکش انداز۔۔ تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی کی معروف اداکارہ یامی گوتم نے شادی کے بعد اپنا پہلا فوٹو شوٹ کروایا جسے مداحوں نے خوب پسند کیا، اداکارہ یامی گوتم  کے تازہ ترین فوٹو شوٹ  نےسوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق  بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم بے حد خوبصورت ، فلموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لینے والی یامی گوتم ان دنوں جم کر گلیمرس اور اسٹائلش فوٹو شوٹ انسٹا گرام پر شیئر کر رہی ہیں۔یامی گوتم اب الگ الگ جانر کی فلمیں کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اپنے فیشن سٹائل سے بھی مداحوں کو لبھا رہی ہیں۔

وہائٹ کراپ ٹاپ اور میچنگ اسکرٹ والے اس ڈریس کے ساتھ سلیک مانگٹیکا لگائے یامی گوتم کا لُک دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ 

یامی گوتم بلو ہائی لسٹ گاون میں غضب کی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ مداح ان کی اس تصویر پر جم کر فائر ایموجی شیئر کرکے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان اور کترینہ ترکی سے اچانک غائب