سکالر شپ لینے والے ہونہار طلبا کے لیے اچھی خبر 

Oct 15, 2025 | 23:37:PM
 سکالر شپ لینے والے ہونہار طلبا کے لیے اچھی خبر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سکالر شپ لینے والے ہونہار طلبا کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے،پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ  نے اسکالرشپ ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

اس سلسلے میں اے ایس بینک کے ادارے زندگی اور پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کے درمیان مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا, سکالرشپ فنڈز طلبہ کو اب ڈیجیٹل نظام سے براہ راست ٹرانسفر کیے جائیں گے۔ 

 پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ پروگرام حکام کے مطابق ڈیجیٹل سسٹم سے شفافیت اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛  چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی مستعفی