مومنہ مستحسن کی طویل وقفے کے بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے طویل وقفے کے بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی کا عندیہ دیدیا۔
مداح بھی گلوکارہ کی واپسی پربہت خوش ہیں اورانہوں نےگلوکارہ سے جلد نیا گاناریلیز کرنے کی فرمائش کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:معروف پنجابی گلوکار خان صاحب کی والدہ کے بعد والد بھی انتقال کرگئے
گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سوشل میڈیا پر طویل عرصے بعد پوسٹ کرکے مداحوں کےسوالوں کا دلچسپ جواب دیا۔مداح گلوکارہ کی میوزک کی دنیامیں واپسی پر نہایت خوش ہیں اورانہوں نے جلد نیا گاناریلیز کرنے کی فرمائش بھی کردی ہے۔