پاکستان ذمہ دار ریاست، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: نواز شریف

Oct 15, 2022 | 14:55:PM
نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں
کیپشن: نواز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں۔

 سابق وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کی صلاحیت رکھتے ہیں، تمام آزاد ریاستوں کی طرح پاکستان بھی خود مختاری کے تحفظ کا حق رکھتا ہے۔