سلنڈروں کی دکان میں دھماکہ ،3زخمی

Oct 15, 2021 | 11:07:AM
سلنڈروں کی دکان میں دھماکہ
کیپشن: سلنڈر دھماکہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) میٹرو ویل ضیاء کالونی اچکزئی چوک میں گیس کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اچکزئی چوک کے قریب دکان میں سلنڈردھماکہ ہو گیا ،دھماکے میں 03افراد شدید زخمی ہو گئے ،خیال رہےزخمی ہونے والوں کو عباسی ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت فر مان اللہ,عدیل اور جواد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:      دیہی خواتین کا عالمی ۔مقصد بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے