گلوکار ندیم عباس کا نیا گانا" ڈھولے نوں مل لے" ریلیز

Nov 15, 2023 | 00:03:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گلوکار ندیم عباس لونے والا کا نیا گانا "ڈھولے نوں مل لے" ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار ندیم عباس کے نئے گانے کی کمپوزیشن ندیم عباس کے والد اللہ دتہ لونے والا نےکی ہے،گانے کی ویڈیو بیرون ملک میں عکسبند کی گئی ہے، گانے کا ماسٹر شیراز مقصود نے تیار کیا ہے ، جبکہ گانے کو ری مکس انداز میں تیار کیا گیا ہے کیونکہ یہ گانا ندیم عباس کے والد اللہ دتہ لونے والا مرحوم نے گایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ذاتی زندگی پر پوچھے گئےسوال پرحرا خان نےمداح کو سبق سکھا دیا