ایف بی آر نے پی او ایس انعامی اسکیم معطل کردی

Nov 15, 2022 | 20:37:PM
ایف بی آر , پی او ایس انعامی اسکیم, معطل
کیپشن: ایف بی آر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایف بی آر نے پی او ایس انعامی اسکیم معطل کردی ،پی او ایس انعامی اسکیم 31 جنوری 2023تک معطل رہے گی ۔

ایف بی آر  کے مطابق  اس دوران تصدیق ہونیوالی رسیدوں کو آئندہ قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔