حریم شاہ کی سٹرک پر رقص کرنے کی نئی ویڈیو وائرل

Nov 15, 2022 | 17:36:PM
حریم شاہ کی سٹرک پر رقص کرنے کی نئی ویڈیو وائرل
کیپشن: حریم شاہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) حریم شاہ  کی ایک اور نئی ویڈیو منظرعام پر آئی جس میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ سردی کے موسم سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ویڈیو میں وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ کسی تفریحی مقام پر سرد موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں، ویڈیو میں چلنے والے بالی ووڈ کے گانے پر  اداکارہ کو جھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے شوہر اداکارہ کے اس انداز پر مسکرا رہے ہیں۔