سابق جج رانا شمیم کے انکشافات ۔۔مریم نوازکا رد عمل بھی سامنے آگیا

Nov 15, 2021 | 18:08:PM
مریم نواز شریف
کیپشن: مریم نواز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات سے متعلق بیان جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ ’اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑ دے، اس میں ظالموں کے لیے بہت بڑا سبق ہے‘۔

 مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی تصویر، ایک خبر اور نوٹس کا عکس بھی شیئر کیا ۔سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے اس کے ساتھ ہی ایک پیغام بھی تحریر کیا۔

 یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر