بلاول بھٹو کوئٹہ سے کراچی روانہ ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کا دورہ مکمل کر کے کوئٹہ ائیرپورٹ سے کراچی روانہ ہوگئے۔
ائیرپورٹ پر بلوچستان کے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء نے چئیرمین بلاول بھٹو کو رخصت کیا۔
بلاول بھٹو نے کوئٹہ میں مصروف دن گزارا۔