امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا؛ یوکرینی صدر کا دعویٰ

Mar 15, 2026 | 14:19:PM
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا؛ یوکرینی صدر کا دعویٰ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)یوکرینی صدر نےدعویٰ کیاہے کہ امریکانے مشرق وسطیٰ میں مددکےلئے کئی باررابطہ کیاہے۔
یوکرینی صدر نےاپنے بیان میں کہاہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات انتہائی ضروری ہے،یوکرین کا نیا دفاعی نظام اس سال تیار ہورہا ہے جسے میزائلوں کے خلاف آزمایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:جاپان کا بحری جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کا اشارہ
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی ٹیم چاہتی ہےاگلے ہفتے سہ فریقی مذاکرات ہوں،امریکا کےساتھ ڈرون معاہدے پر دستخط کی امید نہیں ہے،روسی تیل کی ترسیل شروع کرنا پابندیاں ہٹانے کے مترادف ہے،روس کی موسمِ بہار کی فوجی پیش قدمی پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے۔