ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 1444 ہوگئی

Mar 15, 2026 | 12:39:PM
ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 1444 ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ایران پر 28 فروری سے شروع ہوئے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد1 ہزار 444 ہو گئی۔

دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران اب تک 11 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:ایران میں شدید تنقید، کے بعد فیصلہ بدل گیا

دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران عراق میں مارے گئے افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔