پاکستان ریلویز کا عید کے موقع پر چار سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( طیب سیف )وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عید الفطر پر چار سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
پہلی عید سپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی،دوسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی اورتیسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں:ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کا وزیرِ پیٹرولیم کو خط، قیمتوں پر فوری نظرِ ثانی کا مطالبہ
چوتھی عید سپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔