چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان

Mar 15, 2024 | 19:38:PM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )برادر ملک چین کا پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے پاکستانی عوام کو  سرپرائز دینے کا فیصلہ ۔

تفصیلات کے  مطابق چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ڑانگ شیاوگانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی رکن اسمبلی شٹل کاک بن گئے