ایران امریکہ معاہدہ، اسرائیلی وزیر برہم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسرائیلی انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے ایران امریکہ معاہدے کی مذمت کر دی ہے۔
اسرائیلی وزیر بن گویر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا معاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا۔
ہم اس معاہدے میں پارٹی نہیں ہیں، یہ معاہدہ ہماری سلامتی کی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ان کا کہنا ہے کہ ہم حزب اللّٰہ کے مکمل خاتمے سے کم کسی بھی چیز پر مطمئن نہیں ہو سکتے۔
بن گویر نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے زیرِ قبضہ زمین کے 1 انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیں:پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے ہونے کا خیر مقدم