نوشہرہ: بیوی، ساس اور سسر کا قاتل گرفتار

Jun 15, 2024 | 15:02:PM
نوشہرہ: بیوی، ساس اور سسر کا قاتل گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد) نوشہرہ میں بیوی ساس اور سسر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

نوشہرہ پولیس کے مطابق بیوی ساس اور سسر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کو نظامپور کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا، ملزم نے گزشتہ روز گھر میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم ان ایکشن، حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

واضح رہے کہ گھریلو اختلافات کے باعث ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بیوسی سمیت ساس اور سسر کو بھی قتل کر دیا تھا۔