صدر عارف علوی اور ان کی اہلیہ نے ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیا

Jun 15, 2023 | 19:21:PM
صدر عارف علوی اور ان کی اہلیہ نے ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیا
کیپشن: عارف علوی ڈرائیونگ لائسنس کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کروا رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ نے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی اسلام آباد ٹریفک پولیس آفس آمد ہوئی،ڈاکٹر عارف علوی نے بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس بنوایا،صدر مملکت نے بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے بائیو میٹرک تصدیق بھی کروائی، صدر مملکت نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے سہولیات کو بھی سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی اڑان، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا