شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کا معاملہ۔ بڑا فیصلہ ہو گیا

Jun 15, 2022 | 19:02:PM
شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کا معاملہ۔ بڑا فیصلہ ہو گیا
کیپشن: شہبازگل فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کی اہلیہ کی ڈگری کا معاملہ،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے انکوائری کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔وزارت کے افسران پر مشتمل کمیٹی شہباز گل کی اہلیہ کی سکالر شپ کے معاملے کی جانچ پڑتال کریگی۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

واضح رہے کہ شہبازگل کی اہلیہ2011 میں اسکالر شپ پرپی ایچ ڈی کرنے امریکا گئیں تھیں۔