ق لیگ کو بڑاجھٹکا۔مونس الہیٰ کی درخواست ضمانت خارج

Jun 15, 2022 | 16:04:PM
ق لیگ کو بڑاجھٹکا۔مونس الہیٰ کی درخواست ضمانت واپس
کیپشن: مونس الہی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی کی  گرفتاری سے بچنے کےلیے ضمانت کی درخواست اعتراض لگاکر واپس کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سابق وزیر مونس الٰہی نے سپشل سینٹرل کورٹ میں ضمانت کےلیے رجوع کیا۔عدالت نے مونس الہی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول آج مزید 30 روپے مہنگا۔ سابق وزیر خزانہ نے عندیہ دیدیا

عدالت نے اعتراض لگایا کہ اس کیس میں صوبائی گورنمنٹ کے ملازم ہیں لہذایہ کیس یہاں نہیں دائر ہو سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:انتظار کریں ، میں آ رہا ہوں۔ مونس الہیٰ کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونیکا فیصلہ