کراچی کنگز کی پشا و ر زلمی کیخلاف بلے بازی جا ری

Jun 15, 2021 | 23:29:PM
کراچی کنگز کی پشا و ر زلمی کیخلاف بلے بازی جا ری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ابوظہبی میں جا ری پی ایس ایل کے دو سرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق پشاور کی ٹیم میں وہاب ریاض، کامران اکمل، حیدر علی، شعیب ملک، عمید آصف،حضرت اللہ زازئی، پاول ، ردرفورڈ، ابراراحمد، محمد عرفان اور ثمین گل شامل ہیں۔کراچی کنگز کی ٹیم میں عماد وسیم، بابر اعظم،شرجیل خان، مارٹن گپٹل، والٹن،محمد عامر،وقاص مقصود،نور احمد، نجیب اللہ زدران،محمد عباس اور عامر یامین شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی اداکارکے گھر صف ما تم بچھ گئی