کون سا سیاستدان سب سے بڑا ادا کا ر ۔۔اداکا رہ حمائمہ ملک کا دلچسپ جوا ب

Jun 15, 2021 | 17:36:PM
 کون سا سیاستدان سب سے بڑا ادا کا ر ۔۔اداکا رہ حمائمہ ملک کا دلچسپ جوا ب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ سیاست کے میدان میں وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد اور شفقت محمود سب سے بڑے اداکار ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق اداکار حمائمہ ملک اپنی بہن دعا ملک کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں ۔ میزبان نے دونوں بہنوں سے پوچھا کہ وہ کون سا سیاستدان ہے جو سب سے بڑا اداکار لگتا ہے؟ جس پر اداکارہ حمائمہ کا کہنا تھا کہ مجھے شیخ رشید اور وزیر تعلیم شفقت محمود سب سے بڑے اداکار لگتے ہیں جبکہ ان کی بہن دعا ملک نے مریم اورنگزیب کا نام لیا۔
پروگرام کے دوران حمائمہ نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ اشنا شاہ کی بولڈ تصویریں انٹر نیٹ پر چھا گئیں