پروازیں منسوخ:لاہور سےکراچی آنے اور جانیوالی پروازیں تاخیر کا شکار

Jul 15, 2021 | 10:11:AM
پروازیں منسوخ:لاہور سےکراچی آنے اور جانیوالی پروازیں تاخیر کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اتحاد ائر ویز کی ابوظہبی کی لاہور سے دوطرفہ پرواز 241/242منسوخ ایمرٹس ائر کی لاہور دبئی دوطرفہ پرواز 623/622منسوخ ترکش ائر کی لاہور سے استنبول کی دوطرفہ پرواز 714/715 منسوخ۔

 تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 313منسوخ پی آئی اے کی لاہور سے گلگت جانے والی پرواز 609منسوخ قطر ائر ویز کی دوحہ کی دوطرفہ پرواز 628/629منسوخ سرین ائر کی لاہور سے دبئی کی دو طرفہ پرواز 723/724منسوخ، پی آئی اے کی لاہور سے کوئٹہ کی دوطرفہ پرواز 322/323منسوخ ،پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 305رات 9:45تک تاخیر کا شکار ہوئی۔

خیال رہے پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 307منسوخ، پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 316منسوخ ،پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 304منسوخ ،ائر بلیو کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز 417شام پانچ بجے تک تاخیر کا شکار رہے گی ۔ پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 186منسوخ۔

یہ بھی پڑھیں:    سرکاری کتب کباڑ میں فروخت کرنے پر خاتون ٹیچر معطل