لاہور:آئل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی

Jul 15, 2021 | 09:38:AM
لاہور:آئل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹھوکر نیاز بیگ  آئل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ  بند روڈ پر  آئل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے لیے آپریشن شروع کردیا تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی ۔

یہ بھی پڑھیں:    لاہور بورڈ :سیکنڈری سکول سالانہ امتحان29جولائی سے شروع