راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا

Jan 15, 2026 | 17:39:PM
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )  راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو تبدیل کردیا گیا۔

راولپنڈی عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیا گیا،راولپنڈی سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا

راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ پہنچ گئے