گوجرانوالہ:ماں، بیٹے کے بعد شیر خوار بچی معبرہ کی نعش بھی برآمد کر لی گئی

Feb 15, 2026 | 22:47:PM
گوجرانوالہ:ماں، بیٹے کے بعد شیر خوار بچی معبرہ کی نعش بھی برآمد کر لی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد اقبال رانا )گوجرانوالہ میں ماں، بیٹے کے بعد شیرخواربچی معبرہ کی نعش بھی برآمد کر لی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ماں اوردونوں بچوں سمیت تینوں کی نعشیں مل گئیں، ملائکہ اور بیٹے احمد کے بعد بچی معبرہ شیرخوارکی نعش ملی ہے۔

مقدمہ پولیس مدعیت میں درج ہے، مقتولہ کے سسرالیوں سمیت مشتبہ افراد حراست میں ہیں، 9 فروری کو ماں اور بیٹے کی نعشیں ملیں آج بچی کی مل گئی۔

پولیس کے مطابق تفتیش کر رہے ہیں کہ سیف سٹی سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :نامور ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا