اسلام آباد : مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا چالان ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد اویس) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا چالان کر دیا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق مولانا غفور حیدری کا فرزند گاڑی چلا رہا تھا۔
سیٹ بیلٹ کا استعمال نہ کرنے پر چالان ٹکٹ جاری کیا گیا۔
اسلام آباد ایکسپریس چوک میں چالان ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:شرح سود میں کمی سے کاروباری طبقے کو ریلیف ملے گا: ابراہیم حسن مراد