ملالہ یوسفزئی کی لاہور دہلی گیٹ آمد

Dec 15, 2022 | 16:56:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا دورہ پاکستان میں آج  والڈ سٹی اتھارٹی آف لاہور کے دورہ پر دہلی گیٹ پہنچی، جہاں ان کے ہمراہ ان کے خاوند اور والدین موجود ہیں۔
ملالہ یوسفزئی شاہی حمام کا دورہ کررہی ہیں۔دوران دورہ گائیڈ نے انہیں شاہی حمام اور دہلی گیٹ کی تاریخ کے متعلق بھی بتایا۔

تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی ملالہ شاہی حمام کے بعد مسجد وزیرخان جائیں گی۔ اور اس کے بعد وہ دہلی گیٹ کے بعد ملالہ یوسفزئی شاہی قلعہ کا دورہ کرنے گریٹر اقبال پارک جائیں گی۔