رضوان پلیز مجھے اپنالو۔۔سٹیڈیم میں موجود خوبصورت دوشیزہ کی درخواست

Dec 15, 2021 | 13:29:PM
زضوان ،سے، لڑکی ،کی ،عجیب درخواست
کیپشن: زضوان سے لڑکی کی عجیب درخواست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی قومی ٹیم کے لیے بہت سی خدمات ہیں،بیماری کے باوجود انہوں نے میچ کھیل کر مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ بنالی،اب ان سے متعلق ایک خبرہے کہ ان سے سٹیڈیم میں موجود  ایک  خوبصورت لڑکی نے عجیب و غریب درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں  میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے ساتھ اٹھی جس پر ’Rizwan please Adopt Me‘ درج تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ۔۔پاک بھارت ٹاکرا سےمتعلق اہم خبر

یا د رہے کہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے 9 رنز سے کامیاب ہو کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:با بر اعظم کا کامران ، عدنان اور عمر اکمل کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟