’ چھو کے تم کو دیکھ لوں کہ سچ میں میرے پاس ہو ‘جنت مرزا کی گلابی ساڑھی میں دلکش تصاویر وائرل  

Aug 15, 2023 | 11:33:AM
 پاکستان کی مقبول ترین شخصیت، معروف ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی گلابی ساڑھی میں دلکش تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کی مقبول ترین شخصیت، معروف ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی گلابی ساڑھی میں دلکش تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اس حوالے سے جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔  انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا نے پنک ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے اور وہ ہمیشہ کی طرح بےحد حسین لگ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

جنت مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’’میں چھو کے تم کو دیکھ لوں کہ سچ میں میرے پاس ہو ‘‘

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

اُن کی تصاویر اور ویڈیوز نے جہاں لوگوں کو اپنا دیوانہ بنایا وہی کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ اُنہوں نے عالیہ بھٹ کی نقل کرنے کی کوشش کی پر یہ ناکام رہیں۔ 

خیال رہے کہ جنت مرزا ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ 23 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ہیں۔

پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)