وفاقی حکومت سرمایہ واپس لانے کیلئے پالیسی وضع کرے، سردار طاہر محمود

Apr 15, 2026 | 19:29:PM
وفاقی حکومت سرمایہ واپس لانے کیلئے پالیسی وضع کرے، سردار طاہر محمود
کیپشن: سردار طاہر محمود پر امید ہیں کہ پاکستان 26 کروڑ نفوس کی آبادی کے ساتھ بیرونی سرمایہ کاری کے لئے بہت مناسب ملک ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد   چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے سرمایہ واپس ملک میں لانے کی بالکل درست بات کی ہے۔  وفاقی حکومت سرمایہ واپس ملک لانے کیلئے پالیسی وضع کرے۔   

پیسہ مستقل پالیسیز اور جامع منصوبہ بندی کے باعث واپس آئے گا۔

اسلام آباد کے  چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر  سردار طاہر محمود نے مزید  کہا،  پاکستان سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین ملک ہے۔ اللہ کرے ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہو۔  تاجر مذاکرات کے دوران کاروبار بند کرنے کی قربانی کیلئے تیار ہیں۔ 

یہ بھی پرھیئے: امریکہ نے خلیج میں مزید دس ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ کر لیا