وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

Apr 15, 2023 | 15:40:PM
وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی  پروفیسر محمود ایاز نے یونیورسٹی ملازمین کیلئے احسن اقدام اٹھا لیا۔

وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے مہنگائی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان ایئرپورٹ: نجی کمپنی کے ملازم کی تنخواہ نہ ملنے پر خودکشی

پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے نان ٹیچنگ سٹاف کو عید سے قبل ان کی تنخواہوں کے ساتھ ہی اعزازیہ دیا جائے گا۔

یونیورسٹی ملازمین کا وائس چانسلر کے اس قدم پر پروفیسر محمود ایاز سے اظہار تشکر کیا ہے۔