وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

Apr 15, 2023 | 13:18:PM
وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع  کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا،وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں مصروفیات  کے  باعث کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔