چڑیا گھر میں گوریلا کی 66ویں سالگرہ

Apr 15, 2023 | 09:32:AM
جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں فیٹو نامی گوریلا  کی 66ویں سالگرہ منائی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں فیٹو نامی گوریلا  کی 66ویں سالگرہ منائی گئی۔

چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے فیٹو کی  سالگرہ  بھی منائی گئی۔

اپنی سالگرہ میں گوریلا نے  پھلوں کی دعوت اڑائی، جس میں اس نے انگور، تربوز ہی نہیں بلکہ اسٹرابیریز اور بلو بیریز بھی کھائیں۔

مزید پڑھیں: "جوڑوں کے درد کے باعث 6 ماہ تک وہیل چیئر پر رہی"، آئمہ بیگ

گوریلا کی سالگرہ کی تصاویر چڑیا گھر انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر بھی شیئر کی ہیں، جسے صارفین خوب پسند کررہے ہیں۔