سونا پھر آسمان پر جا پہنچا۔۔

Apr 15, 2021 | 18:11:PM
سونا پھر آسمان پر جا پہنچا۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 500 روپےکا اضافہ ہوا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا اور 10 گرام سونا 88 ہزار 305 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافہ کے ساتھ ایک ہزار747 ڈالرہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:وسیم اکرم کی اہلیہ دوریاں جلد ختم ہونے کی منتظر۔۔