عامر خان کی بیٹی ’’ارا‘‘ کی بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ ویڈیو وائرل

Apr 15, 2021 | 15:18:PM
عامر خان کی بیٹی ’’ارا‘‘ کی بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ’’ارا ‘‘کی  اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ارا خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈگ نوپور شیخارے سے کک باکسنگ کی تربیت لے رہی ہیں۔ ارا خان کا ماننا ہے کہ کک باکسنگ سے وہ نہ صرف اپنی فٹنس بحال رکھ سکتی ہیں بلکہ وہ اپنے شوق کو پورا کرتے ہوئے باکسنگ کے نئے نئے اسٹیپ بھی سیکھ رہی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Ira Khan (@khan.ira)